پاکستانتازہ ترین

سیف الملوک کھوکھر کا سیلاب زدگان کو ایک سال کی تنخواہ اور دو کروڑ روپے دینے کا اعلان

مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی سیف الملوک کھوکھر نے اپنی ایک سال کی تنخواہ اور 2 کروڑ روپے سے زائد امدادی اشیاءسیلاب زدگان کو دینے کا اعلان کر دیا

انہوں نے یہ قدم سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت کی روشنی میں اٹھایا ںؤاز شریف نے تمام رہنماوں کو ہدایت کی ہے سیلاب زدگان کی مدد کےلئے فوری طور پر آگے آئیں. سیف کھوکھر نے اپنے قائد کی آواز پر لبیک کہا اور قابل تقلید کام کر دیا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex