تازہ تریندلچسپ و حیرت انگیز

شہبازشریف جرمن زبان میں بول پڑے

وزیر اعظم شہباز شریف نے جرمن زبان بول کر سب کو حیران کر دیا
شہبازشریف کی وادی کالام میں جرمن جوڑے سے ملاقات ہوگئی جہاں شہباز شریف نے ان سے جرمن زبان میں گفتگو شروع کر دی
جس پرلوگ حیرت زدہ گئے اور وزیراعطم کے علم کی داد دینے لگے
اس واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی .


سیاح خوش تھے اور انہوں نے حکومت پاکستان کے اقدامات کو سراہا کہ پاکستان میں انہیں مکمل طور پر تحفظ مل رہا ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex