پاکستانتازہ ترین

موٹر وے پرحادثہ،5 کوچ مسافر جاں بحق 13 زخمی

تیز رفتار مسافر کوچ ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی، 5 مسافر جاں بحق اور 13 زخمی ہو گئے۔

واقعہ موٹر وے ایم فائیو کے پوائنٹ نمبر 89 کے مقام پر پیش آیا
جہاں تیز رفتار مسافر کوچ ڈرائیور قابو سے باہر نکل گئی اور الٹ گئی

۔ حادثے کے باعث 5 مسافرجاں بحق جبکہ 13مسافر زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں سے بیشترکی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے

مسافر کوچ پشاور سے کراچی جا رہی تھی، زخمیوں اورجاں بحق افراد میں بچے بھی شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex