پاکستانتازہ ترین

حج آپریشن کیلئے پروازیں 6 جون سے 3 جولائی تک آپریٹ ہونگی

پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 329 عازمین کو لے کر اسلام آباد سے حجاز مقدس کیلئے روانہ ہو گی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق حج آپریشن کیلئے پروازیں 6 جون سے 3 جولائی تک آپریٹ ہو ں گی ۔

دوسری جانب فریضہ حج کے دوران حاجیوں کی معاونت کرنے والے معاونین حج کی تربیت کا آغاز کر دیا گیا ، ڈائریکٹر ڈاکٹر اختر عباسی کے مطابق معاونین حج کے دوران حجاج کو ہر ممکن طریقے مدد فراہم کی جائے گی ۔

ڈی جی حج ابرار مرزاکی ہدایت پر معاونین حجاج کی تربیت کاآغاز کیا گیا ۔ دوران تربیت ڈائریکٹر ڈاکٹر اختر عباس نے کہا کہ معاونین حجاج خندہ پیشانی سے حاجیوں کی خدمت کریں گے، حجاج کرام کیلئےاس فرض کی ادائیگی کی ہرممکن کوشش کی جائیگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex