تازہ ترینشوبز

15 دنوں میں چوتھی بھارتی ماڈل کی پراسرار موت

بھارت میں ماڈلوں کی پراسرار اموات نےتھرتھلی مچا دی ایک اور ماڈل اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائی گئی پولیس کے مطابق پندرہ دن میں یہ چوتھا واقعہ ہے ۔

پولیس نے بتایامیک اپ آرٹسٹ 18 سالہ سرسوتی داس کی لاش قصبہ علاقے میں بیدیاڈانگا میں واقع ان کی رہائش گاہ کے کمرے میں لٹکی ہوئی ملی۔

پولیس کے مطابق سرسوتی، جنہوں نے چھوٹے کاروبار کے لیے ماڈلنگ کی تھی اور انہیں کئی پیشکش موصول ہوئی تھیں

پولیس کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے یہ خودکشی کا معاملہ ہے، لیکن ہمیں دوسرے زاویوں کو بھی دیکھنے کی ضرورت ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex