پاکستانتازہ ترین

عمران خان ان ایکشن، تحریک عدم اعتماد کا جائزہ لینےکیلئے اہم اجلاس طلب

وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس طلب کر لیا۔
عمران خان نے پارٹی کی مرکزی قیادت کا اجلاس طلب کیا ہے، اجلاس بنی گالہ میں ہو گا، ملکی سیاست اور اپوزیشن کی حکومت مخالف بیانیہ کا جائزہ لیا جائے گا۔ اپوزیشن کی ممکنہ تحریک عدم اعتماد اور لانگ مارچ کا جائزہ لیا جائے گا۔

وزیراعظم اتحادیوں سے معاملات پر پارٹی قیادت سے مشاورت کریں گے، وزیراعظم عمران خان کی عوامی رابطہ مہم اور نئے جلسوں کو فائنل کیا جائے گا۔
مارچ میں وہاڑی اور مظفر گڑھ جلسوں کی حتمی تاریخ کا تعین بھی کیا جائے گا، وزیر اعظم پارٹی قیادت کو دورہ روس، ممکنہ معاہدوں اور پوٹن سے ملاقات بارے اعتماد میں لیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex