بین الاقوامیتازہ ترین

پونجھ لو آنسو نہیں روتے یوں جدا ہوتے ہوئے …..

یوکرین کے جنگ زدہ علاقے سے باپ کی کم سن بیٹی کو محفوظ مقام پر بھیجنے سے قبل الوداعی ملاقات نے دنیا کو اشکبار کر دیا.

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں باپ اور بیٹی کی الوداعی ملاقات کے جذباتی منظر کو دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک غم زدہ باپ اپنی کم سن بیٹی کو پیار کر رہا ہے اور گلے سے لگا کر رو رہا ہے۔


اس کے بعد وہ شخص اپنی بیوی کو الوداع کرتا ہے اور بس میں سوار بیٹی کو جاتے ہوئے دیکھ کر روتا رہتا ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والا شخص حلیے سے فوجی لگ رہا ہے جو جنگ کے لیے خود تو رک جاتا ہے لیکن اہل خانہ کو محفوظ مقام پر بھیج دیتا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ یہ ویڈیو جس نے بھی دیکھی وہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ پایا اور اس کے آنسو نکل آئے .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex