پاکستانتازہ ترین

سونے کی قیمت میں اضآفہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔

1100روپے کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 14 ہزار400 روپے ہو گئی ہے۔

10گرام سونے کی قیمت میں 943روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد 10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 83 ہزار813 روپے ہو گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex