بچےبچےکالم

رمضان المبارک کی اہمیت

محمد شہاب باجوہ


رمضان المبارک اسلامی تقویم کا نواں مہینہ ہے ۔قرآن وحدیث میں رمضان المبارک کو بہت اہمیت حاصل ہے۔رمضان المبارک ہی وہ بابرکت مہینہ ہے۔جس کا ذکر قرآن مجید میںآیا ہے۔اس مہینے میں قرآن مجید نازل کیا گیا ۔اس مہینے میں (لیلتہ القدر )ایسی آتی ہے جو ہزارراتوں سے افضل وبہترہے ۔حضر ت سلمانؓروایت کرتے ہیں کہ نبی کریمؐنے شعبان کی آخری تاریخ کو فرمایا کہ تمہار ے اوپر ایک مہینہ آرہا ہےجو بڑا مبارک مہینہ ہے ۔اللہ تعالیٰ نے اس ماہ کے روزہ کو فرض فرمایا او ر اس
رات کے قیام کو ثواب کی چیز بنایا ۔جو شخص اس مہینہ میں کسی نیکی کے ساتھ اللہ کا قرب حاصل کرے وہ وہ ایسا ہے جیسے غیر رمضان میں فرض ادا کیا ہو ااور جو شخص کسی قرض کو ادا کرے وہ ایسے ہے جیسے غیر رمضان یہ مہینہ لوگوں کے غم خواری کرنے کاہے۔اس مہینے میں مومن کا رزق بڑھا دیا جاتا ہے ۔ ا س رمضان کے آخری عشرے میں دوزخ کی آگ سے آزادی حاصل ہوتی ہے۔رمضان کا اول حصہ رحمت ہے،اسکا درمیانی حصہ مغفرت او ر اسکا آخری حصہ دوزخ سے آزادی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex