پاکستان

PTIدور: صفر شرح سود پر قرضے دینے کا الزام غلط نکلا

گزشتہ دور میں3ارب ڈالر کے قرضے5فیصد شرح سود پر دیئے گئے:سٹیٹ بینک

کراچی (نیوزایجنسی )تحریک انصاف کے دور میں صفر شرح سود پر اربوں ڈالرز قرضے دینے کا الزام غلط نکلا، اسٹیٹ بینک نے حقائق بتا دیے۔ رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے حکام کی حالیہ ان کیمرہ بریفنگ کے دوران تحریک انصاف کے دوران میں 3 ارب ڈالرز کے قرضے دیے جانے کا معاملہ زیر بحث آیا۔ مرکزی بینک کے حکام کی بریفنگ میں بتایا گیا کہ تحریک انصاف کے دور میں قرض اسکیم کے تحت 3 ارب ڈالرز کے قرضے دیے، یہ قرضے 5 فیصد کی شرح سود پر دیے گئے تھے، جبکہ اس وقت مارکیٹ میں شرح سود 7 فیصد تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex