پاکستانتازہ ترین

10 منٹ میں وائرس کی شناحت، فیس ماسک تیار

سائنس دانوں نے ایک ایسا فیس ماسک تیار کرلیا یہ ماسک کووڈ-19 کے ساتھ ساتھ دیگر وائرس کو صرف 10 منٹ میں شناخت کر سکتا ہے۔

اس تجدید فیس ماسک کو چینی سائنس دانوں نے بنایا ہے۔ ماسک 0.3 مائیکرو لیٹر کے ٹریس لیول مائع نمونوں اور 0.1 فیموگرام فی ملی لیٹر کی انتہائی کم ارتکاز میں گیس نمونوں کی پیمائش کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

سائنس دانوں کے مطابق ماسک خراب وینٹیلیشن والی جگہوں پر بہت اچھا کام کرے گا جیسے لفٹ یا بند کمرے جہاں انفیکشن ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ مستقبل میں اگر کوئی نیا سانس کا وائرس ابھرتا ہے تو وہ آسانی سے نئے پیتھوجینز کا پتا لگانے کے لیے سینسر کے ڈیزائن کو اپ ڈیٹ کر سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex