پاکستانتازہ ترین

تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں شرطیہ واپسی…….

تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں واپسی کےلئے حکومت کے سامنے قبل ازوقت انتخابات کی شرط رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں واپسی کےلیے اپنی پالیسی واضح کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ی ٹی آئی کی اکثریت نے قومی اسمبلی میں واپسی کو انتخابات پر بات چیت سے مشروط کرنے کی رائے دے دی۔

اکثریت نے رائے میں کہا کہ اگر حکومت قبل ازوقت انتخابات پربات چیت شروع کریں تو پھر اسمبلی میں واپسی پر غور ہوسکتا ہے۔تحریک انصاف کے اہم رہنما نے اے ار وائی نیوز کو بتایا کہ عدالت ہو یا کوئی اور فورم پارٹی کا موقف ہرجگہ یہی ہے کہ قبل ازوقت انتخابات پر بات کرنی ہے تو اسمبلیوں میں واپسی ہوسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ سیاسی اورمعاشی بدحالی کا حل صرف قبل ازوقت انتخابات ہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex