پاکستانتازہ ترین

چیف الیکشن کمشنر اور ان کے اہلخانہ کو سوشل میڈیا پر قتل کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور ان کے اہلخانہ کو سوشل میڈیا پر قتل کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ملزم کو اسلام آباد ائیرپورٹ سے گرفتار کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم سعودی عرب سے پاکستان پہنچا تھا جسے ائیرپورٹ پر ہی گرفتار کیا گیا۔ ملزم کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex