پاکستانتازہ ترین

تحریک انصاف کا لانگ مارچ، حکومت نے بھی بڑا فیصلہ کرلیا

تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر حکومت نے لائحہ عمل طے کر لیا
حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے معاملے پر پارلیمنٹ کا
مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پارلیمنٹ کا اجلاس 3 نومبر کو بلانے کی تجویز ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں لانگ مارچ اور اداروں کے سربراہان کی جانب سے پریس کانفرنس پر بحث کرائی جائے گی
پارلیمانی ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اور سینیٹ کا الگ الگ یا مشترکہ اجلاس بلانے سے متعلق مشاورت جاری ہے۔جلد ہی بڑا فیصلہ سامنے آجائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex