تازہ ترین

پیمرا کی آج کسی بھی جلسے اور ریلی پر پابندی عائد

پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے آج کے دن کسی بھی قسم کی ریلی، عوامی اجتماع کی لائیو یا ریکارڈ کوریج پر پابندی عائدکردی۔

پیمرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ آج کسی بھی جماعت، تنظیم اور فرد وغیرہ کے جلوس کی لائیو یا ریکارڈ کوریج پر پابندی عائدکی گئی ہے۔

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر پابندی عائد کردیاعلامیے میں کہا گیاہےکہ آج جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد سے بھی جلوس، ریلی کی لائیو یا ریکارڈ کوریج پرپابندی عائد ہے۔

پیمرا کی جانب سے پابندی پیمرا ایکٹ کی سیکشن 26 اے کے تحت عائدکی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex