تازہ تریندلچسپ و حیرت انگیز

پولیس اہلکار کا اسٹیج پر رقص، ساتھیوں کی واہ واہ

لاہور میں ایک تقریب میں پولیس اہلکار نے ڈانس کرکے ساتھیوں کا دل موہ لیا.پولیس اہلکار کی بھارتی گانے پر رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تقریب میں افسران کے انتظار میں وردی میں ملبوس پولیس اہلکار افسر کے آنے سے قبل اسٹیج پر رقص کرتا رہا۔

تقریب کے شرکاء و دیگر اہلکار پولیس اہلکار کے ڈانس سے محظوظ ہوتے رہے اور اپنے ساتھی کو اس کی مہارت پر داد دیتے رہے .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex