پاکستانتازہ ترین

صحافی اطہر متین کے قتل کا ایک ملزم بلوچستان سے گرفتار

کراچی میں قتل ہوئےصحافی اطہر متین کیس میں ایک ملزم کو بلوچستان کے علاقے خضدار سے گرفتار کر لیا گیا ۔

پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند نے ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ صحافی اطہر متین کے قتل میں ملوث ملزم کو بلوچستان اور سندھ پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے خضدار سے گرفتار کیا۔
ملزم کا تعلق خضدار سے ہے، گرفتار ملزم کو خضدار سے کراچی منتقل کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex