پاکستانتازہ ترین

ن لیگ کے پاس اتحاد میں شامل ہونے کے علاوہ کے کوئی راستہ نہیں .خورشید شاہ

رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ن لیگ کے پاس کوئی اور راستہ نہیں اس لیے اتحاد میں شامل ہو رہی ہے۔

خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ الیکشن میں ماضی میں بھی الائنس بنتے رہے ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ حلقہ بندیوں میں 2 سیٹیں کراچی کو دی گئی ہیں، کہا جا رہا ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی جا رہی، ہم نے تو 2 سیٹوں پر شور نہیں مچایا۔

خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حلقہ بندیوں پر جو عدالت جانا چاہتا ہے بھلے جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ 8 فروری کو انتخابات ہو جائیں، الیکشن ملتوی ہونے کی کوئی گنجائش نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex