پاکستانتازہ ترین

نواز شریف نے شہباز شریف کے کراچی سے انتخابات میں حصہ لینے کا عندیہ دے دیا

شہباز شریف کراچی سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں سے انتخاب میں حصہ لیں گے

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے شہباز شریف کے کراچی سے انتخابات میں حصہ لینے کا عندیہ دے دیا۔

مسلم لیگ ن کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں صوبہ سندھ کے ممکنہ امیدواروں کے انٹرویوز کئے گئے ۔

ذرائع کے مطابق صدر مسلم لیگ شہباز شریف کراچی سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں سے انتخاب میں حصہ لیں گے۔

سربراہ ن لیگ نوازشریف کا رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کراچی والے تیاری کریں، شہباز شریف آپ کے پاس آ رہے ہیں۔کراچی کے تنظیمی عہدیداروں کو شہباز شریف کی انتخابی مہم ترتیب دینے کی ہدایت کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex