شوبز

میرا نے رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی

لاہور(شوبز ڈیسک )اداکارہ میرا نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرے کی ادائیگی کی سعادت حاصل کرلی۔

میرا نے انسٹاگرام پر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے عمرے کی ادائیگی پر خدا کا شکر ادا کیا۔
میرا کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس عمرے کے دوران اپنے دوستوں اور مستقبل میں بننے والے دوستوں کے لیے خصوصی دعا کی ہے۔
اداکارہ نے عمرے کی دوران اپنے مداحوں سے بھی ملاقات کی اور ان کے سات تصاویر بھی بنوائیں جو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex