شوبز

مشکل وقت ۔۔۔کاجول نے سوشل میڈیا سے بریک لے لی

لاہور(شوبز ڈیسک )مشہور بھارتی اداکارہ کاجول نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے کا اعلان کر دیا۔ماضی کی مقبول فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ اسٹار کاجول نے اعلان کیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا سے دوری اختیار کر رہی ہیں۔اداکار نے انسٹاگرام پر پوسٹ میں لکھا کہ ’زندگی کے مشکل ترین وقت سے گزر رہی ہیں ساتھ ہی کاجول نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ وہ سوشل میڈیا سے بریک لے رہی ہیں۔کاجول نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام سے اپنی تمام پرانی پوسٹ بھی ڈیلیٹ کر دی ہیں جبکہ ٹوئٹر پر ان کی پوسٹ تاحال موجود ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex