بین الاقوامیتازہ ترین

مردوں سے دل اٹھ گیا،برازیلین ماڈل کی اپنے آپ سے شادی

مردوں سے دل اٹھ جانے کے بعد برازیل سے تعلق رکھنے والی ماڈل کرس گیلیرا نے اپنے آپ سے ہی شادی کرلی۔ ماڈل نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ میں ایک ایسے مقام پر پہنچی جہاں مجھے لگا کہ میں اب میچور ہوں،
میں نے محسوس کیا کہ میں ایک مضبوط اور پرعزم عورت ہوں۔ میں ہمیشہ اکیلے رہنے سے ڈرتی تھی لیکن اب ایسا نہیں ہے۔ پہلے وہ سوچتی تھیں کہ خوش رہنے اور تنہائی سے بچنے کے لیے اسے رشتے میں رہنے کی ضرورت ہے۔
تاہم اکیلے رہ کر وقت گزارنے کے بعد انہوں نے محسوس کیا کہ خوش رہنے کے لیے کسی مرد کا ساتھ ہونا ضروری نہیں ہے۔ انہوں نے کہا اب تن تنہا زندگی گزاروں گی اور اپنا سارا پیسہ خود پر ہی خرچ کرونگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex