پاکستانتازہ ترین

حریم شاہ بحرین کی فلائیٹ گنوا بیٹھی

ترکی میں موجود پ ٹاک ٹاک سٹار حریم شاہ بحرین جانے کے لئے ایئرپورٹ پر فلائٹ مس ہونے سے بڑی پریشانی میں گھر گئیں.انسٹا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں حریم شاہ نے بتایا کہ ’ میرے ساتھ ایک سانحہ پیش آیا ہے کہ میں نے بحرین جانا تھا لیکن میرے ذہن سے یہ بات نکل گئی کہ کورونا ایس اوپیز کے تحت سفرکرنے کیلئے ویکسین کے ساتھ ساتھ پی سی آر ٹیسٹ بھی کروانالازمی ہے۔
حریم شاہ نے بتایا کہ وہ جب ایئر پورٹ پر پہنچیں تو انہیں سٹاف نے کوویڈ رپورٹ کے ساتھ پی سی آر ٹیسٹ بھی جمع کرانے کا کہا کہ جو کہ انہوں نے نہیں کرایا تھا،انہوں نے سٹاف کو بتا یاکہ میں نے ویکسین لگوا رکھی ہے ، مگر انتظامیہ کا کہنا تھا کہ سفر کے لئے پی سی آرٹیسٹ کا ہونا لازمی ہے، آپ ایئرپورٹ سے ہی کرالیں۔


ٹک ٹاک سٹار کے مطابق وہ ایئر پورٹ پر پی سی آر ٹیسٹ کے لئے قائم کاﺅنٹر پر چلی گئیں جہاں دیر ہونے کے باعث ان کی بحرین جانے والے فلائٹ مس ہوگئی۔ اب سمجھ نہیں آتا کہ کیا کروں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex