پاکستان

لاہور؛فائرنگ سے سابق ایس پی فرحت عباس جان بحق

ملت پارک میں فائرنگ سے سابق ایس پی فرحت عباس جاں بحق ہوگئے ہیں ۔

لاہور کے علاقے ملت پارک کے قریب افسوسناک واقع پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح ملزم نے فائرنگ کی جس سے سابق ایس پی فرحت عباس جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فرحت عباس کو گھر کے قریب نشانہ بنایا گیا، فائرنگ کرنے والا حملہ آور اکیلا اور موٹر سائیکل پر سوار تھے۔سی سی پی او نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے قتل میں ملوث ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex