شوبز

"ضدی اور سب کے سامنے شرمندہ کرنےوالے بچے پسند ہیں”۔بھارتی سنگھ

بھارتی معرو ف کامیڈین بھارتی سنگھ نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ "انہیں ضدی اور سب کے سامنے شرمندہ کرنےوالے بچے پسند ہیں”۔

بھارتی سنگھ نے حال ہی میں بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور عرف بیبو کے شو "مرچی پلس” میں بطور مہمان شرکت کی،اس دوران انہوں نے اپنی زندگی اور پیشے سے متعلق بات کی۔بھارتی سنگھ کا کہنا تھا کہ "کامیڈی کی جانب بہت کم لڑکیاں آتی ہیں کیوں کہ سب کی زیادہ تر خواہش ہیروئن بننا ہوتی ہے، کوئی لڑکی کامیڈین نہیں بننا چاہتی”

۔بھارتی سنگھ نے اپنے بیٹے لکش سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ” اُنہیں شرارتی بچے پسند ہیں، بچوں کو ضدی ہونا چاہیے، اُن کی خواہش ہے کہ اُن کا بیٹا لکش عرف "گولا” مال میں شاپنگ کے دوران زمین پر لیٹ کر سب کے سامنے اُنہیں شرمندہ کرے”۔بھارتی سنگھ کا کہنا تھا کہ” میں چاہتی ہوں کہ میری عوامی مقامات پر بچے کی وجہ سے بے عزتی ہو”۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex