شوبز

سارہ علی خان نے بھارتی کرکٹر سے تعلقات پر اپنی خاموشی توڑ دی

لاہور(شوبز ڈیسک )بالی ووڈ کی نئی ابھرتی ہوئی اداکارہ سارہ علی خان اپنی نئی رومینٹک کامیڈی فلم ’زرا ہٹ کے، زرا بچ کے‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں اور ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے اپنے رومینٹک پارٹنر کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔ اداکارہ کے کرکٹر شبمان گِل کے ساتھ ’ڈیٹنگ‘ کی خبریں انڈسٹری میں پھیلی ہوئی ہے اور دونوں کو مختلف جگہوں پر ایک ساتھ دیکھا گیا ہے لیکن اس حوالے سے اب تک کسی نے بھی اپنی زبان نہیں کھولی ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق انٹرویو کے دوران سارہ علی خان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ ایک کرکٹر سے شادی کرنا چاہتی ہے تو انہوں نے جواب دیتے ہوئے بتایا کہ ان کیلئے ساتھی کا پیشہ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex