پاکستان

جناح ہاﺅس حملہ کیس: پنجاب حکومت نے یاسمین راشد کی بریت لاہور ہائیکورٹ چیلنج

جناح ہاﺅس حملہ کیس میں پنجاب حکومت نے یاسمین راشد کی بریت لاہور ہائیکورٹ چیلنج کردی ۔

پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں یاسمین راشد سمیت دیگر کو فریق بنایاگیاہے،وکیل نے کہاکہ ٹرائل کورٹ نے حقائق کے برعکس یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کیا،یاسمین راشد نے جناح ہاﺅس پر حملہ کرنیوالوں کی قیادت کی،درخواست میںکہاگیاکہ تمام ثبوت موجود ہونے کے باوجود یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کیاگیا،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قراردیاجائے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex