تازہ ترینتعلیم

تعلیم عمرکے کسی بھی پہلو میں حاصل کی جا سکتی ہے

سعودی عرب میں 70 سالہ خاتون نے گریجویشن کی ڈگری حاصل کر لی خاتون سلوی العمانی کا کہنا ہے کہ 46 سال تعلیم سے دور رہنے کے بعد دوبارہ تعلیم کا سلسلہ شروع کیا اور کامیابی حاصل ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ کم عمری میں اپنا خواب پورا نہ کرسکیں کیونکہ ان کی جلد شادی ہو گئی تھی .گھریلو مصروفیات نے گھیر لیا جبکہ انہوں نے 46 سال قبل ہائیر سیکنڈری ایجوکیشن کا امتحان پاس کر لیا تھا۔

تعلیم حاصل کرنے کی لگن نے انہیں ایک مرتبہ پھر سے تعلیمی میدان میں اترنے کا موقع دیا اور انہوں نے امام عبدالرحمن بن فیصل یونیورسٹی سے امتیازی نمبروں سے بی اے کی ڈگری حاصل کی ہے۔

سلوی العمانی کی گریجویشن ڈگری حاصل کرنے پر ان کے اہل خانہ سمیت اہل علاقہ نے بھی بھرپور خوشی کا اظہار کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex