پاکستانتازہ ترین

بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے سے لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو روک دیا۔

مطابق چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے پولیس کو بشریٰ بی بی کو 13 جون تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔

فاضل عدالت نے آئی جی اسلام آباد کی دستخط شدہ رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا، پنجاب پولیس، ایف آئی اے اور انیٹی کرپشن نے رپورٹس جمع کروا دیں۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل جاوید اعوان نے اسلام آباد پولیس کی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی۔

لاہور ہائی کورٹ میں چئیرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیل کے متعلق سماعت ہوئی۔جسٹس محمد امجد رفیق نے بشری بی بی کی درخواست پر دوبارہ سماعت کی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل محسن خواجہ پیش ہوئے اور – لاء افسر نے آئی جی پنجاب پولیس کی جانب سے جواب داخل کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex