پاکستانتازہ ترینسیاست

اگر یہ ملک کی کوئی خدمت کرنا چاہتے ہیں تو فوری طور پر الیکشن کا اعلان کریں، مسرت چیمہ

لاہور: ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے مشہور ٹیکسٹائل کمپنی کے بند ہونے کا نوٹیفکیشن شیئر کرتے ہوئےکہا ہے کہ اگر اتحادی حکومت ملک کی کوئی ختم کرنا چاہتے ہیں تو فوری الیکشن کا اعلان کردیں ، ہر دن کا آغاز معاشی میدان میں ایک بری خبر سے ہو رہا ہے ۔

سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ترجمان حکومت پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ ہر دن کا آغاز معاشی میدان میں ایک بری خبر سے ہوتا ہے، ٹیکسٹائل انڈسٹری سے لاکھوں خاندان وابستہ ہیں، ٹیکسٹائل انڈسٹری تباہی کے دہانے پر ہے، ان کا کہنا تھا کہ جن گھروں میں بھوک راج کر رہی ہے وہ ان سازشیوں کو جھولی بھر کے بد دعا دے رہے ہیں، اگر یہ ملک کی کوئی خدمت کرنا چاہتے ہیں تو فوری الیکشن کااعلان کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex