پاکستانتازہ ترین

سی پیک کیخلاف سازش،آرمی چیف کا بھرپورجواب دینے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے خلاف ہر قسم کی سازش کا بھرپور جواب دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نے ملاقات کی جس میں افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس کے علاوہ علاقائی سیکیورٹی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بھی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر آرمی چیف نے واضح کیا کہ سی پیک کے خلاف ہر سازش کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex