پاکستانتازہ ترین

سی کیٹیگری والے ممالک کے مسافروں پرپابندی برقرار

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا جس کے مطابق سی کیٹیگری میں آنے والے ممالک کے مسافروں کی آمد پر پابندی برقرار رکھی گئی ہے .
سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے ) کے مطابق بنگلہ دیش ، ایران ، عراق سمیت پندرہ ملکوں کو تاحال سی کیٹیگری میں شامل ہیں ، سی کیٹیگری کے مسافروں کو پاکستان آنے کیلئے اجازت نامہ درکار ہوگا ، عارضی سفری پابندیوں میں 30ستمبر تک توسیع کر دی گئی ۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق کیٹیگری اے اور بی کے ممالک کے مسافروں کو 72 گھنٹے قبل کورونا ٹیسٹ کرانا ہوگا ، مسافروں کو پاکستان پہننے پر قرنطینہ کی شرط پر بھی عمل کرنا ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex