بین الاقوامیتازہ ترین

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بہن انتقال کر گئیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ قریبی رشتے دار سے محروم ہو گئے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی 86 سالہ بہن ماریانے بیری نیویارک میں رہائش پذیر تھیں، پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں ایک بوڑھی خاتون اپنے باتھ روم میں بے ہوشی کی حالت میں ملیں تاہم ہسپتال منتقل کرتے ہوئے ان کی موت واقع ہو گئی۔

ماریانے سابق وفاقی جج کی حیثیت سے فرائض انجام دیتی رہیں اس کے بعد ریٹائرڈ زندگی گزار رہی تھیں ۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ٹرمپ جونیئر نے اپنی پھوپھی کی موت کی تصدیق کر دی اور نیک جذبات کا اظہار کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex