تازہ ترینکھیل

پاکستان ،بھارت کس کو سپورٹ کروں، میں اکتا چکی ہوں.ثانیہ مرزا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے میں ایک سوال سے اکتا چکی ہوں. اور اس کا میں دوبارہ جواب نہیں دینا چاہتی وہ یہ کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان ہونے والے کرکٹ میچ میں کسے سپورٹ کروں گی، میں یہ سوال سُن کر تھک چکی ہوں۔

انہوں نے یہ بات ٹی وی پروگرام میں کہی . اس موقع پر شعیب ملک اور ان کے بیٹے اذہان بھی ہمرا تھے .


اس موقع پر ثانیہ مرزا نے شعیب ملک سے پوچھا پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ٹینس کے مقابلے میں وہ کسے سپورٹ کریں گے جب کہ ان کی اہلیہ بھارت کی طرف سے کھیل رہی ہوں تو؟

شعیب شروع میں تھوڑا سا گڑبڑائے اور پھر ہنستے ہوئے جواب دیا کہ ظاہر سی بات ہے میں اپنی بیوی کو سپورٹ کروں گا لیکن میں اپنے ملک سے بھی محبت کرتا ہوں جس پر ثانیہ نے کہا بالکل، میرا جواب بھی یہ ہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex