پاکستانتازہ ترین

تیز رفتار کار الٹ کر گرنے سے آگ لگ گئی ، خواتین و بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

تیز رفتار کار الٹنے سے آگ بھڑک اٹھی جس سے تین خواتین اور تین بچوں سمیت 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے ۔

حادثہ نواب شاہ کے قریب قاضی احمد قومی شاہراہ پر پیش آیا جہاں حیدر آباد سے مورو جانے والی تیز رفتار کار الٹ کر خشک نہر میں جا گری اور اس میں آگ لگ گئی

جس کی وجہ سے تین خواتین اور تین بچوں سمیت ل7 افراد جھلس کر موت کے منہ میں چلے گئے . ریسکیو اہلکاروں نے میتوں کو ہسپتال منتقل کر دیا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex