بین الاقوامیتازہ ترین

دنیا میں اسراروں سے انکار ممکن نہیں ۔ لیکن کچھ چیزیں ، کچھ کام ایسےبھی ہوتے ہیں
جن کو ہم پراسرار بنا دیتے ہیں اور پھر نسلیں اس اسرار کے کھلنے کاانتظار کر تی ہیں۔
ایسا ہی پراسرار کام ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم نے بھی کیا ہے
وہ اب دنیا میں نہیں ہیں لیکن اپنا پراسرار کام پورے انتظار کے ساتھ چھوڑ گئی ہیں۔
انہوں نے 1986 میں ایک خط لکھا۔ یہ خط آسٹریلین عوام کے نام ہے ۔جو انہوں نے 1986 میں سڈنی کے دورے کے دوران تحریر کیا تھا
یہ خط ابھی تک نہیں پڑھا گیا کیوں یہ خط   2085 میں کھولا جائے گا اور پھر پڑھا جائے گا۔یہاں ہم کہہ سکتے ہیں کہ جئیے گا کون تیرے خط کے کھلنے تک۔۔۔۔۔۔
یہ خط سڈنی کی کوئین وکٹوریہ بلڈنگ میں مخفوظ ہے ۔ 36برس گزر چکے ہیں اور ابھی 63 برس باقی ہیں۔


ابھی اس خط میں کیا ہے اس راز کو کھولا نہیں جا سکتا۔
لوگوں میں ملکہ کے خط کو لے کر بھر پور تجسس موجود ہے لیکن ملکہ کا حکم رد نہیں کیا جاسکتا ۔ انتظار تو کرنا پڑے گا اور تجسس بھی پوری شدت کے ساتھ موجود رہے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex