پاکستانتازہ ترین

25 اکتوبر کو پاکستان میں سورج گرہن

پاکستان کے مختلف علاقوں میں رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 25 اکتوبر کو ہوگا،
یہ دوسرا جزوی سورج گرہن ہوگا جو پاکستان میں دیکھا جا سکے گا۔ ماہر فلکیات کے مطابق سورج گرہن 3 بج کر 57 منٹ سے 5 بج کر 56 منٹ تک رہے گا،
شام 5 بجکر 1 منٹ پر گرہن اپنے عروج پر ہوگا، غروب آفتاب سے قبل گرہن امریکہ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ ماہرفلکیات عالمی وقت کے مطابق سب سے پہلے آئس لینڈ، آخرمیں بھارت میں دیکھا جائے گا، سال کا پہلا جزوی سورج گرہن جنوبی بحرالکاہل،جنوبی امریکہ میں دیکھا گیا، جزوی گرہن کے دوران بھی سورج کو براہ راست دیکھنا غیرمحفوظ ہے، اگلا سورج گرہن 20 اپریل 2023 کو ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex