بین الاقوامیتازہ ترین

یو کرا ئن پرجنگ کا خطرہ، امریکی شہریوں کو واپسی کی ہدایت

یوکرائن پر جنگ کے بادل منڈلانے لگے۔ صدر جو بائیڈن نے امریکی شہریوں کو فوری طور پر یوکرائن سے نکلنے کی ہدایت کر دی۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک انٹرویو میں کہا۔ امریکا اور روس کا مسلح تصادم عالمی جنگ میں تبدیل ہو جائے گا۔ امریکا کو اس وقت کسی دہشت گرد گروپ سے نہیں بلکہ دنیا کی بڑی افواج میں سے ایک کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

امریکی دفاعی تجزیہ کار ڈیوڈ روشے نے بتایا ہے یوکرائن پر حملے سے تیل کی قیمت 120 ڈالرفی بیرل تک پہنچ سکتی ہے۔ ڈیوڈ روشے نے اس خدشے کا اظہار کیا تھا کہ یوکرائن پر حملے کی صورت میں روس پر پابندیاں لگیں تو تیل وگیس، کوئلہ اور اجناس کی سپلائی رک جائے گی جس سے پوری دنیا کی معیشتیں متاثر ہوں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex