پاکستانتازہ ترین

چودھری شجاعت پاکستان کے معتبر سیاستدان ہیں،نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کیلئے ان کے گھر پہنچے

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ چودھری شجاعت پاکستان کے معتبر سیاستدان ہیں،

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کیلئے ان کے گھر پہنچے اور خیریت دریافت کی، ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی بھی وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے ہمراہ تھے۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ چودھری شجاعت نے ہمیشہ رواداری اور مفاہمت کی سیاست کی ہے۔
ان کی خیریت دریافت کرنے آیا ہوں، چودھری شجاعت نے ہمیشہ رواداری اور مفاہمت کی سیاست کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex