تازہ ترینصحت

پنجاب میں121 افراد میں ڈینگی کی تصدیق

ڈینگی کے مریضوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پنجاب میں121 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوگئی۔

سیکرٹری پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب علی جان خان کے مطابق رواں سال پنجاب کے مختلف اضلاع میں ڈینگی کے 2ہزار 390 مریض رپورٹ ہو چکے ہیں۔

سیکرٹری پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کی جانب سے دیئے گئے اعدادو شمار کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز 42 نئے مریض رپورٹ ہوئے جبکہ رواں سال لاہور میں ڈینگی کے 986 تصدیق شدہ مریض رپورٹ ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex