پاکستانتازہ ترینسیاست

ایک بڑا گروپ تشکیل دینے کے لیے کو ششیں جاری ہیں ،پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما پرویز خٹک سیاسی طور پر متحرک ہو گئے اور خیبرپختونخوا میں نئی پارٹی یا نیا دھڑا بنانے کیلئے کوششیں تیز کردیں۔

تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سابق صدرپرویز خٹک سے اسلام آباد میں سابق ارکان اسمبلی کی ملاقاتیں ہوئی ہیں ،پرویز خٹک کی جانب سے ایک بڑا گروپ تشکیل دینے کی کوششیں جاری ہیں۔

پرویز خٹک کو پہلے سے ہی 30 سے 40 اراکین کی حمایت حاصل ہے ، بڑی سیاسی پارٹیوں کے بھی پرویز خٹک سے رابطے جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex