پاکستانتازہ ترینسیاست

پاکستان کے سب ادارے سپریم کورٹ کے پابند ہیں:شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کے سب ادارے سپریم کورٹ کے پابند ہیں۔

اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ سپریم کورٹ کا کوئی لاڈلہ نہیں، قانون پر فیصلہ ہونا ہے۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے فیصلہ دینا ہے، الیکشن ملک کی بقا ہے، الیکشن 2 ماہ پہلے یا بعد میں ہو جائیں تو کوئی مسئلہ نہیں۔

سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ 10 پریس کانفرنس وزیر کرتے ہیں، 10بندے آٹے کے تھیلے کے لیے مر جاتے ہیں، کیس ختم کروانے کی سازش ان ہی کے گلے پڑ گئی۔شیخ رشید نے کہا کہ معاشی طور پر آئی ایم ایف نے چھٹی کردی، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات منہ نہیں لگا رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex