پاکستانتازہ تریندلچسپ و حیرت انگیز

پاکستانی ایلون مسک کی تصاویر وائرل

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کے پاکستانی ہمشکل کی پھل خریدتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ایلون مسک کے ہمشکل کی تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے دلچسپ تبصروں اور میمز کے انبار لگا دیے ہیں۔

ایک صارف نے لکھا کہ’ایلون مسک کی نایاب تصویر جو کیریئر کے بہتر مواقع حاصل کرنے کے لیے امریکا جانے سے پہلے ایک پاکستانی گاؤں میں بطور الیکٹریشن کام کرتے تھے‘۔


ایک صارف نے لکھا پاکستان میں لائن میں لگ کے آٹا لینے کے بعد ایلون مسک کی حالت!

تو کسی نے لکھا کہ پاکستان سے مہنگے پھل خریدنے کے بعد ایلون مسک کی حالت بہت خراب ہوگئی ہے۔

یہاں تک کہ سوشل میڈیا صارفین نے ایلون مسک سے مشابہت رکھنے والے شخص کا نام ’ایلون خان‘ رکھ دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex