پاکستان

میرے ساتھ جو کچھ ہوا اس کا ذمہ دار محسن نقوی ہے

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ میرے ساتھ جو کچھ ہوا اس کا ذمہ دار محسن نقوی ہے ۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ میرے گھر کے اندر گھس کا حملہ کیا گیا جوکہ انتہائی افسوسناک بات ہے، اس وقت صوبے میں جو کچھ بھی غلط ہو رہا ہے اس کے پیچھے محسن نقوی کا ہاتھ ہے۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی مقبولیت سے حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ہے جس کی وجہ سے اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈے اپنائے جارہے ہیں، شکست کا خوف ن لیگ کے دل و دماغ پر حاوی ہوگیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex