تازہ ترینشوبز

منیب بٹ نے خواجہ سرا کا روپ دھار لیا

اداکار منیب بٹ پہلی بار ایک خواجہ سرا کے روپ میں ٹی وی سکرین پر نظر آئیں گے۔انہوں نے انسٹا گرام پر بتایا کہ ڈرامے میں ان کے ہمراہ صبا قمر بھی ہوں گی اور وہ شوبز کیریئر میں پہلی بار ایک مشکل کردار ادا کرنے جا رہے ہیں۔

ڈراما امریکی فلاحی تنظیم ’یو ایس ایڈ‘ کے تعاون سے بنایا جا رہا ہے اور اس کی کہانی نیٹ فلیکس یا دیگر اسٹریمنگ ویب سائٹ کی ویب سیریز کی طرح بولڈ اور منفرد ہوگی۔منیب بٹ کے مطابق ڈرامے میں ان کا کردار پیدائشی طور پر مخنث ہوتا ہے جو اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد سی ایس ایس کا اعلیٰ امتحان پاس کرکے اسسٹنٹ کمشنر تعینات ہوتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex