تازہ ترینتصاویر

شہبازشریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کیلئے منظور، فواد چودھری کی قوم کومبارکباد

مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کے لیے منظور ہونے قوم کو مبارکباد دی ہے یہ بھی بتایا گیا ہے کہور فریقین کو نوٹس جاری کر دئیے گئے ہیں.

ٹوئٹر پر فوادچودھری نے لکھا کہ ” آج شہباز شریف کے کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست کو سماعت کیلئے منظور کر کے سوموار کو دلائل کیلئے مقرر کر دیا گیا ہے، انشاللہ سوموار کو ضمانت منسوخی پر فیصلہ آ جائے گا”۔

یہ امر قا بل ذکر ہے کہ سوموار تک شہبازشریف ضمانت پر ہیں اور سوموار کیلئے ہی عدالت نے نوٹس جاری کیے جبکہ اتوار کو وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر کارروائی شیڈول ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex