پاکستانتازہ ترین

عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی سماعت آج ہوگی

عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت آج ہوگی ۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف فرد جرم کی کاروائی عمل میں لائی جائےگی،ممبرسندھ نثاردرانی کی سربراہی میں چاررکنی بینچ کیس پر سماعت کرے گا۔
اس کے علاوہ اسد عمر،فوادچودھری کے خلاف بھی توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت آج ہوگی،الیکشن کمیشن نے اسد عمر،فواد چودھری کو ذاتی حیثیت میں طلب کررکھا ہے،چیئرمین پی ٹی آئی کو گزشتہ سماعت پرسکیورٹی خدشات کے باعث اڈیالہ جیل سے الیکشن کمیشن نہیں لایاگیاتھا جبکہ فوادچودھری بھی گرفتاری کے باعث گزشتہ سماعت پرپیش نہیں ہوئےتھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex