پاکستانتازہ ترینسیاست

عمران خان کی پیشی،قافلے میں شامل 3 گاڑیاں حادثے کا شکار

لاہور میں سابق وزیراعظم عمران خان کے قافلے میں شامل 3 گاڑیوں کو کلرکہار کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔

متاثرہ گاڑیوں میں پی ٹی آئی حافظ آباد کے کارکن سوار تھے۔

سابق وزیراعظم عمران خان تو شہ خانہ کیس میںپیشی کیلئے روانہ ہوگئے ۔راستے میں کلرکہار کے قریب 3 گاڑیوںکو
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

وا ضع رہے کہ عمران خان کی تو شہ خانہ کیس میں آ ج جو ڈیشل کمپلیکس میں پیش ہے عمران خان کا قافلہ اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex