پاکستان

عدالت نے شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں یکم اپریل تک توسیع کر دی

سیشن کورٹ لاہور نے توڑ پھوڑ، انتشار انگیز تقاریر کے مقدمہ میں شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں یکم اپریل تک توسیع کردی۔

سیشن کورٹ لاہور میں توڑ پھوڑ، انتشار انگیز تقاریر کے مقدمہ میںشاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی،شاہ محمود قریشی نے عدالت میں حاضری مکمل کرائی ،وکیل شاہ محمود قریشی نے کہاکہ 102 مقدمات ہو چکے، روز ضمانت کرا رہے ہیں ،عدالت نے شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں یکم اپریل تک توسیع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex