تازہ ترین

شرح سود میں اڑھائی فیصد اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی زری پالیسی کا اعلان کردیا اور شرح سود اڑھائی فیصد بڑھادی۔حالیہ اضافے کے بعد شرح سود 12 اعشاریہ 25 فیصد ہوگئی ۔
پاکستان میں شرح سود خطے میں سب سے زیاد ہ ہوگئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک نے شرح سود 250 بیسس پوائنٹس (ڈھائی فیصد) بڑھا کر 12.25 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بھارت میں شرح سود چار فیصد ہے جب کہ بنگلا دیش میں شرح سود 4.75 فیصد ہے۔ سری لنکا میں شرح سود 6.5 فیصد ہے اور بھوٹان میں شرح سود 7.16 فیصد ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex